Wednesday, 16 October 2024

کرپٹو کرنسی میں کون کون سی ٹیکنالوجی استعمال ہوتی ہیں؟

کرپٹو کرنسی میں مختلف ٹیکنالوجیز استعمال ہوتی ہیں، جن میں سے سب سے اہم یہ ہیں 
1۔ بلاکچین Blockchain 
2۔ کرپٹو گرافی Cryptography 
3۔ پروف آف ورک Proof of Work 
4۔ پروف آف اسٹیک Proof of Stake 
5۔پروف آف برن (Proof-of-Burn)
6۔ سمارٹ کانٹریکٹس Smart Contracts 
7۔ ڈی سینٹرلائزڈ فنانس Decentralized Finance  
8. آٹو میٹڈ مارکیٹ میکرز Automated Market Makers 
9. ہیش فنکشن Hash Function  
10. پیر ٹو پیر نیٹ ورک Peer-to-peer Network 
10. کنسنسیس الگورتھم Consensus algorithm  
12. ڈیٹا بیش Database 
13. پروگرامنگ لینگویجز Programming languages
14۔ ڈسٹریبیوٹڈ اسٹوریج Distributed storage 
15.انٹرآپریبلٹی سلوشنز Interoperability Solutions
16. اوریکلز Oracles
17. لائٹنگ نیٹ ورک Lightning Network

آنے والے مضامین میں ہم ہر ٹیکنالوجی کے متعلق تفصیل سے لکھیں گے 
نوٹ: یہ معلومات صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے اور اسے مالی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہیے۔ کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے آپ کو خود تحقیق کرنی چاہیے۔

No comments:

Post a Comment